تازہ ترین

جمعرات، 15 اکتوبر، 2020

جائداد کے تنازع میں چار لوگوں نے ایک شخص کولاٹھی ڈنڈوں سے مار پیٹ کر زخمی کیا

 دیوبند15/ اکتوبر (دانیال خان)جائداد کے تنازع میں چار لوگوں نے ایک شخص کولاٹھی ڈنڈوں سے مار پیٹ کر زخمی کر دیا،متاثرہ شخص نے ملزمان کے خلاف کوتوالی میں تحریر دیکر قانونی کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے



۔کوتوالی میں دی گئی تحریر میں نور پور تراہے کے باشندہ اروند کمار ولد امر سنگھ نے بتایا کہ جائداد کے تنازع میں چار لوگوں نے اس کو لاٹھی ڈنڈوں سے مار پیٹ کر زخمی کر دیا،تحریر کی بنیاد پر پولیس نے معاملہ کی جانچ شروع کر دی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad