تازہ ترین

پیر، 26 اکتوبر، 2020

بھیم آرمی صدر چندرشیکھر آزاد کے قافلے پر فائرنگ

 اترپردیش ۔(یو این اے نیوز 26اکتوبر 2020) بھیم آرمی چیف چندرشیکھر آزاد نے الزام لگایا ہے کہ اتر پردیش میں ان کے قافلے پر گولیاں چلائی گئیں ہیں۔  آزاد نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بلند شہر میں ضمنی  انتخاب میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے امیدوار کھڑا کرنے کے خوف سے اس طرح کی گھناؤنی حرکت کی ہے۔



 انہوں نے ٹویٹ کیا ، 'بلند شہر میں ہمارے امیدوار منتخب ہونے کی وجہ سے حزب اختلاف کی پارٹیاں گھبراہٹ کا شکار ہیں اور آج کی ریلی نے انکی نید اڑا دی ہے جس کی وجہ سے میرے قافلے پر بزدلانہ طریقے سے گولیاں چلائی گئیں ہیں ۔  


اس سے ان کی شکست کا صاف طور ہونا ظاہر کرتا ہے وہ چاہتے ہیں کہ ماحول خراب رہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad