تازہ ترین

اتوار، 25 اکتوبر، 2020

اعظم گڑھ ۔بھتیجے نے اینٹ سے حملہ کرکے چچا کا کیا قتل ،6 لوگوں کے خلاف نامزد مقدمہ درج

اعظم گڑھ۔(یو این اے نیوز 25اکتوبر 2020)کوتوالی حلقہ کے تحت موضع بیرما کے باشندہ رام بچن ولد رام دیوکا بھتیجہ تیرتھ راج ولد ،چندربھان سے زمین لے معاملے میں تنازعہ چل رہا تھا،جسکو لیکر گزشتہ شب رات  نوبجے تیرتھ اور رام بچن میں جھگڑا ہوگیا،اسی درمیان تیرتھ راج نے پاس میں موجود اینٹ سے رام بچن کے سرپر حملہ کردیا ،



جسکی وجہ سے رام بچن کی موقع واردات پر ہی موت ہوگئی،اور حادثہ کی جانکاری ہونے پر پولیس موقعہ واردات پر پہنچ گئی،اور لاش کو اپنے قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ،اس معاملے میں مقتول کے کنبہ کی جانب سے چھ لوگوں کے خلاف نامزد مقدمہ درج کرایا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad