تازہ ترین

جمعہ، 27 نومبر، 2020

بلریا گنج سے ایک بچی پراسرار طریقے سے غائب،الفلاح فرنٹ کی عوام سے خاص اپیل

بلریا گنج سے ایک بچی پراسرار طریقے سے غائب،الفلاح فرنٹ کی عوام سے خاص اپیل




آعظم گڑھ،(یو این اے نیوز 27نومبر 2020)26نومبر کو  قصبہ بلریا گنج سے ایک بارہ سالہ بچی پراسرار طریقے سے غائب ہو گئ ہے۔خبر لکھے جانے تک یعنی 26 نومبر رات ساڑھے آٹھ بجے تک بچی کے بارے میں کوئ خبر نہیں تھی۔


اس معاملے میں الفلاح فرنٹ گمشدہ بچی کی فیملی سے لگاتار رابطے میں ہے۔الفلاح فرنٹ کے صدر ذاکر حسین نے گمشدہ بچی کے والد اور بھائ ابو حذیفہ سے بات کرکے ڈھارس بندھائ۔


اس معاملے میں ابھی تک  پولیس میں شکات نہیں کرائی گئی ہے۔الفلاح فرنٹ نے تمام لوگوں سے بچی کو تلاش کرنے میں آگے آنے کی اپیل کی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad