تازہ ترین

ہفتہ، 2 جنوری، 2021

ایم آئی ایم کے یو پی اور بنگال میں اسمبلی انتخابات لڑنے کے اعلان پر دیوبند کی سرکردہ شخصیات کا رد عمل

دیو بند ۔دانیال خان۔(یو این اے نیوز 2جنوری 2021)ریاست ہی نہیں بلکہ ملک کی سیاست میں بھی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نہایت اہم مقام و مرتبہ رکھتی ہے حالانکہ دارالعلوم دیوبند نے ہمیشہ خود کو سیاست سے الگ رکھا او رمتعدد مرتبہ ادارہ کی جانب سے اس قسم کے بیانات جاری بھی کئے جاتے ہیں کہ ’دارالعلوم دیوبند خالص دینی،علمی اور مذہبی ادارہ ہے اسکا سیاست سے کسی طرح کا کوئی واسطہ نہیں ہے‘ 



اتنا ہی نہیں بلکہ گزشتہ کچھ سالوں سے ادارہ نے باضابطہ طورپر انتخابی ایام میں سیاسی رہنماؤں کے لئے ادارہ میں انٹری بھی بندکردی ہے لیکن اس سب کے باوجود دارالعلوم دیوبند اور علماء دیوبند کو سیاست میں بھی خاص اہمیت حاصل ہے۔ سال 2021شروع ہوتے ہی اترپردیش میں انتخابی سال شروع ہوجائیگا اور صوبہ میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوجائینگی وہیں حیدر آبا د سے رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے بھی بہار کے بعد مغربی بنگال اور اترپردیش میں اپنی آمد کا اعلان کردیاہے اور گزشتہ دنوں انہوں نے لکھنؤ پہنچ کر کچھ سیاسی ملاقاتیں بھی کی تھیں


جس سے صوبہ میں مسلم سیاست کو لیکر بھی ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ اس سلسلہ میں نمائندہ نے جب شہر کی سرکردہ شخصیات سے گفتگو کی تو کچھ نے انکی 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad