تازہ ترین

اتوار، 9 فروری، 2020

خفیہ محکمہ کا سابق صدر سینئر ہندو آئی پی ایس افسر راؤ دیس دروہی کے الزام میں برخاست

آندھراپردیش۔(یو این اے نیوز 9فروری 2020) امراوتی میں آندھراپردیش حکومت نے ڈی جی پی رینک کے آئی پی ایس افسر اے بی ویکنٹشور راؤ کو دیس دروہی کے شق میں برخاست کردیا گیا ہےراؤ مشتبہ طور پر دیس دروہی جماعتوں کے ذریعے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی وجہ سے برخاست کیا گیا ہے پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔یہ الزام اسوقت کے ہیں جب اےبی وینکٹشور راؤ ریاست کے خفیہ ایجنسی کے صدر تھے۔

ہوم سکریٹری نیلم ساہنی نے پولیس محکمہ کے بڑے افسر  گوتم سچیو کی رپورٹ کے مطابق یہ حکم جاری کیا ۔اس میں راؤ پر حفاظتی سازوسامان کی خریداری میں زبردست کرپشن کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ برخاستگی کے حکم کے ساتھ ریاستی حکومت کی طرف سے انھیں اطلاع دی گئی ہیکہ

 اس حالت میں انکا دفتر وجیۓ واڑا میں ہوگا اور وہ حکومت کی اجازت کے بغیر دفتر چھوڑ نہیں سکتے واضح 1989بیچ کے آئی پی ایس افسر اےبی وینکشٹور راؤ آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی این چندربابو نائیڈو کے خاص مانے جاتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad