تازہ ترین

جمعہ، 27 مارچ، 2020

ملک میں اب تک کل 724 معاملے آئے سامنے،17 لوگوں کی ہوئی موت 67 ہوئے ٹھیک

نئی دہلی(یو اے نیوز 27مارچ 2020)ملک میں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے۔  اس سے ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔وہیں قریب 100 نئے کیسوں سے متاثرہ افراد کی تعداد 724 سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعرات کے دن ، کرونا انفیکشن کی وجہ سے۔

مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں اب تک مجموعی طور پر 724 کورونا مثبت کیسوں کا پتہ چل سکا ہے،جن میں سے اس وقت 633 مریض زیر علاج ہیں اور 67 مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے،اس بیچ  17 مریضوں کی موت  ہوچکی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad