تازہ ترین

جمعرات، 5 مارچ، 2020

جامعہ اینگلو اسلامک اسکول میں میلہ کا انعقاد

دیوبند:دانیال خان(یواین اے نیوز5مارچ2020)جامعہ اینگلو اسلامک اسکول میں کارنیوال میلے کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بچوں نے مختلف گیمس میں حصہ لیا اور خوب تفریح کی۔اسکول احاطے میں منعقد میلے میں بچوں نے ہارر شو،آرٹیفیشل زوسمیت مختلف کھانے پینے کے اسٹال کا جمکر مزہ لیا۔

ساتھ ہی جھولوں کا بھی لطف اٹھایا۔اس دوران بچوں نے ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے،پروگرام میں بچوں کے والدین اور سرپرستان بھی موجود رہے جنہوں نے بچوں کی حوصلہ افضائی کی۔اس دوران اسکول کا جملہ اسٹاف موجود رہا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad