تازہ ترین

اتوار، 29 مارچ، 2020

#بریکنگ_نیوز! ایرانی نواز حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ریاض میں داغا میزائل۔

ریاض(یواین اے نیوز 29مارچ2020) آج ابھی تقریباً آدھا گھنٹہ پہلے سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں ایک روز دار دھماکہ سنا گیا۔ اطلاع کے مطابق ایرانی نواز حوثی باغیوں کی طرف سے دو بلیسٹک میزائل داغا گیا تھا۔اپ کو بتادیں کہ سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں اور دوسرا جیزان شہر میں جسے سعودی فضائیہ نے فضا میں ہی تباہ کردیا ہے۔ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں آئی ہے۔

 آپ کو بتادیں کہ بیتے ایک ہفتے کے اندر ایرانی نواز یمنی حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کے کئی شہروں میں ابھہا اور خمیس مشیط پر چار میزائل داغ چکے ہیں، مگر سعودی اتحادی فوج نے تمام کو فضا میں ہی تباہ کردیا تھا۔ ایک طرف اس وبائی امراض میں پوری دنیا پریشان ہے اور دوسری طرف ان ایرانی نواز حوثیوں کی یہ حرکت کافی تشویشناک ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad