تازہ ترین

اتوار، 8 مارچ، 2020

مظفر نگر نیشنل ہاوے پر ٹرک کا ٹرائیر پھٹنے سے ٹرک پلٹا۔گاڑیوں کی لگی لمبی قطار۔

مظفر نگر/شاہدحسینی(یواین اے نیوز8مارچ2020)مظفر نگر نیشنل ہائی وے پر ایک ٹرک جس میں ردی بھری ہوئی تھی ٹا یر پھٹ جانے سے چلتے ٹرک بیلینس بگڑ گیا اور ہائی وے کے بیچو بیچ پلٹ گیا اسی بیچ ٹرک ڈرائیور نے ٹرک سے کود کر اپنی جان بچائی ہائی وے ٹرک پلٹ جانے کی وجہ سے گا ڈیو ں کی لمبی قطار دیکھنے کو ملی۔

 جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ٹرک کے پلٹ جانے کی اطلاع ملنے کے بعد بھی مقامی پولیس اور ایمبولینس جائے حادثہ پر نہیں پہنچی بتادیں کہ ٹرک دلی سے ردی بھر کر مظفر نگر میں واقع ٹہری پیپر مل آرہا تھا یہ حادثہ تھانہ منصور پور حلقہ کا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad