تازہ ترین

پیر، 4 دسمبر، 2017

یومِ حل پر سبھی افسران اپنی شرکت کو یقینی بنائیں : ڈی،ایم


یومِ حل پر سبھی افسران اپنی شرکت کو یقینی بنائیں : ڈی،ایم
 
مین پوری،رپورٹ،حافظ محمد ذاکر(یواین اےنیوز4دسمبر2017)عوامی مسائل کے فوری حلکے لئے ہر ماہ کے پہلے اور تیسرے منگل کو مکمل یومِ حل منعقد کیا جا رہا ہے. اسی ضمن میں ،5؍ دسمبر کوتحصیل گھرور میں مکمل یومِ حل ضلع مجسٹریٹ پردیپ کمار کی صدارت میں منعقد کیا جائیگا ، سبھی ضلعی افسران یومِ حل پر اپنی شرکت یقینی بنائیں ،اور وقت مقررہ پر پہنچیں،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad